Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ کو بھی یاد رکھا جائے : مہوش حیات

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مہوش حیات نے 9/11 کے واقعے کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ 20 سال پہلے ، ایک سکول کی طالبہ کے طور پر، میں نے ٹی وی پر افسوسناک واقعات دیکھے تھے ۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ جیسا کہ دنیا 9/11 کو یاد رکھتی ہے ، آئیے اس پر بھی غور کریں کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کتنی بھاری قیمت ادا کی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.