Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عائزہ خان 10ملین فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز ہوگئے ہیں۔انسٹاگرام پر 10 ملین فالوورز کے بعد عائزہ خان پاکستان میں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پہلی اداکارہ بن گئیں ہیں۔ عائزہ خان انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے کی وجہ سے اپنے مداحوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں نظر آتی ہیں۔یاد رہے کہ اس فہرست میں ایمن خان دوسرے نمبر پر ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.