Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سیول  : شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ امریکا نے میزائل تجربے کو دنیا کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔

شمالی کوریا حکام کے مطابق بیلسٹک کروز مزائل نے پندرہ سوکلومیٹر دور کامیابی کے ساتھ دیے گئے ٹارگٹ کو ہٹ کیا۔ نئی قسم کا بیلسٹک میزائل ہر طرح کا وار ہیڈ لے جاسکتا ہے۔

امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اسے دنیا کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا نے جنوری میں صدر بائیڈن کے حلف اٹھانے کے بعد بھی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.