Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان خوبصورت ملک ہے بلوچستان اس ملک کا خوبصورت حصہ ہے، شاہ زین بگٹی

0

جمہوری وطن پارٹی کے سر براہ وفاقی وزےر انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان خوبصورت ملک ہے بلوچستان اس ملک کا خوبصورت حصہ ہے پاکستان کی آزادی کےلئے ہمارے بزرگوں نے جو قربانیاں دی ان کو کسی صورت رائےگا ن نہےں جانے دےں گے آزادی کی قد نہ کرنے والی قومےں تباہ وبرباد ہوجاتی ہےں جمہوری وطن پارٹی بلوچستان کی تعمےر وترقی عوام کی خوشحالی کےلئے ہر فورم پر جدوجہد کررہی ہےں بلوچستان کے کونے کونے مےں پاکستان زندہ باد کے نعرے گونج رہے ہےں کارکناں ےوم آزادی کی تقریبات مےں بڑھ چڑھ کرحصہ لےں ان خےالات کا اظہار انہوں نے جمہوری وطن پارٹی سبی کے آرگنائز سابق کونسلرخان بشےر خان باروزئی سے گفتگو کرتے ہوئے کےا اس موقع پرجمہوری وطن پارٹی کے کارکناں بھی موجودد تھے قبل ازےن خان بشےر خان باروزئی نے سبی سمےت دےگر علاقوں مےں جمہوری وطن پارٹی کی سرگرمیاں کارکناں سمےت شہریوں کو درپےش مسئلہ مسائل کے حوالے سے تفصےلی آگہی فراہم کی جمہوری وطن پارٹی کے سر براہ وفاقی وزےر انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اےک نعمت ہے پاکستان کے قےام کے وقت بلوچستان نے جو قربانیاں دی ان کو تاقےامت سنہری الفاظوں مےں ےاد رکھا جائے گا پاکستان کی آزادی کےلئے ہمارے آباو¿ اجداد نے جو قربانیوں دےں وہ کبھی فراموش نہےں کرسکتے آزاد اور خود مختےار ملک کے حصول کےلئے مرد خواتےن بچے بوڑھے نوجوانوں نے برابر کی جدوجہد کی آج ہمےں اپنے ان شہداءپر فخر ہےں جنہوں نے اپنے خون کے چراغ روشن کرکے آزادی کی نعمت فراہم کی موجودہ حالات مےں ہم سب کی ذمہ داریاں ہے کہ ملک وقوم کی ترقی مےں اپنا کردار ادا کرےں انہوں نے کہا کہ چےلنجز سے نمٹنے کےلئے اتحاد وےگانگت اور قومی جذبے کو فروغ دےنا ضروری ہےں ہم اےک قوم بنا کر اپنے ملک کی حفاظت کرنی ہوگی انہوں نے کہا کہ پاکستان تاقےامت آزاد رہنے کےلئے قائم ہواانہوں نے کہا کہ جشن آزادی منانے کا مقصد قےام پاکستان کی جدوجہد مےں جانےں قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت پےش کرنا ہے انہوں نے کہا جمہوری وطن پارٹی کے زےراہتمام جشن آزادی کی تقریبات شاےان شان سے منائی جائے گی ہر چھوٹے بڑے شہر مےں پاکستان پرچم لہراتے نظر آرہے ہےں انہوں نے کہا بلوچستان پاکستان کو خوب صورت حصہ ہے جس کی تعمےر وترقی اور عوام کی خوشحالی کےلئے جمہوری وطن پارٹی ہر ممکن جدوجہد کررہی ہےں اےک سوال پر انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل وعوامی مشکلات کو دور کرنے کے لئے قومی و صوبائی اسمبلیوں مےں اپنی آواز بلند کررہے ہےں عوام کو درپےش مسائل کے خاتمہ کے لئے ہر فورم پر جدوجہد کرتے ہوئے اپنی سابق رواےات برقرار رکھےں گے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.