Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حسن علی کا منفرد ترین اعزاز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) حسن نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹیں حاصل کیں اور پھر لیگ سپنر میٹ پارکنسن کے ایک اوور میں چھکوں کی ہیٹرک مکمل کی، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کی 145 سالہ تاریخ میں ایک میچ میں 5 وکٹیں لینے کے بعد چھکوں کی ہیٹرک کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.