Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عالمی اتحاد کی علامت کے طور پر اولمپکس مقابلے منعقد کرائے جائیں: گورنر ٹوکیو

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹوکیو:  جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے گورنر نے اولمپکس مقابلے کرانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے عالمی اتحاد کی علامت کے طور پر منعقد ہونا چاہیے۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو کورونا وائرس کی مشکل صورتحال درپیش ہے۔ اس کا مقابلہ کرنے اور انسانی رشتوں کو باہم مضبوط بنانے کے لیے میں ان مقابلوں کی میزبانی کرنا چاہتا ہوں۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جولائی 2020ء میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں کو ملتوی کرنا پڑا تھا۔ جاپان اس کے پھیلاؤ کو روکنے میں کامیاب رہا مگر ٹوکیو میں حال ہی میں اس وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.