Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

’’دوبارہ کام پر جانے کا وقت ہوگیا‘‘،شاہ رخ پھر مصروف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی :  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’’پٹھان‘‘کی شُوٹنگ کا دوبارہ آغاز کرنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ کام کے آغاز کا وقت ہوگیا ہے ۔انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ’’ان تمام لوگوں کیلئے نیک خواہشات جو دوبارہ نارمل زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں‘‘۔کنگ خان نے لکھا کہ اپنے اپنے کام کے مقامات پر محفوظ رہیں اور اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیں۔انہوں نے بتایاکہ فلم ’’پٹھان‘‘ کی شُوٹنگ کا دوبارہ آغاز 21 جون سے ہوگا، فلم میں دپیکاپڈوکون اور ڈمپل کپاڈیہ مرکزی کردارکریں گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.