Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حدیقہ کیانی نے ’’ماضی ‘‘شیئر کردیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبزڈیسک ) انہوں نے اپنی تصاویر کے کیپشن میں لکھاکہ ’’بوہے باریاں‘‘ کی آج سے پہلے کبھی نہ سامنے آنے والی تصاویر شیئر کر رہی ہوں،ایسا لگتا ہے یہ سب کل ہی کی بات ہو مداحوں کا کہنا تھاکہ بوہے باریاں بچپن کی سنہری یاد ہے جو بھول نہیں سکتی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.