Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جیکولین فرنینڈس کا سفری اجازت کیلئے عدالت سے رجوع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے بیرون ملک سفر کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔

جیکولین فرنینڈس 200 کروڑ روپے کی بھتہ خوری، منی لانڈرنگ کے کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ریڈار پر ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ میں دائر اپنی درخواست میں بالی ووڈ اداکار نے بیرون ملک سفر کے لیے 15 دن کی اجازت مانگی ہے۔

انہوں نے درخواست میں کہا کہ میں نے ایوارڈ تقریب میں شرکت کیلئے ابوظہبی جانا ہے، اْس کے بعد ممکن ہے کہ مجھے کام کے سلسلے میں فرانس اور نیپال بھی جانا پڑے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.