Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چودھری سالک حسین کو وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ کا قلمدان مل گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد :  پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چودھری سالک حسین کو وفاقی وزیر برائے سرماریہ کاری بورڈ کا قلمدان مل گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے چودھری سالک حسین کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ق لیگ کے وفاقی وزیر چائنیز و دیگر براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اور خصوصی اقدامات کی ذمہ داری بھی دیکھیں گے۔

خیال رہے کہ سالک حسین نے 22 اپریل کو وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا، تقریباً 3 ہفتے تک وہ قلمدان کے بغیر وفاقی وزیر رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.