Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلسہ جاری ، 193 روپے کا ہو گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 3 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین قیمت 192 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 133 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور انڈیکس اس وقت 43 ہزار 31 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.