Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چاند سے لائی گئی مٹی فروخت کیلئے پیش

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک : نیویارک میں نیل آرم سٹرانگ کی جانب سے چاند سے لائی گئی مٹی کو فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا۔

چاند کی مٹی کا انتہائی اہمیت کا حامل نمونہ انیس سو انہتر میں اپالو گیارہ مشن پر جانے والے خلا نورد نیل آرم سٹرانگ مشن کی تکمیل کے بعد اپنے ساتھ لائے جس کا کچھ حصہ اب بون ہیمس سپیس ہسٹری کی جانب سے فروخت کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔

بولی میں ادارے نے مزید خلائی اشیاء بھی فروخت کیلئے پیش کیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.