Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حارث کا یارکشائر سے معاہدہ : حسن جیمز اینڈرسن سے سوئنگ سیکھیں گے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہ ہو گیا ہے جبکہ حسن علی انگلش پیسر جیمز اینڈرسن سے سوئنگ سیکھنے بھی انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔

بابائے کرکٹ انگلینڈ میں کاؤنٹی سیزن شروع ہو چکا ہے، قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا یارکشائر سے معاہدہ ہو گیا ہے جہاں وہ اپنی تیکھی باؤلنگ کا جادو جگائیں گے۔

انٹرنیشنل ارینا میں آنے سے پہلے قومی فاسٹ باؤلر نے آسٹریلوی ڈومیسٹک لیگ بگ بیش میں تہلکہ خیز کارکردگی دکھائی تھی اور قومی ٹیم میں انٹری ڈالی تھی۔

دوسری جانب قومی فاسٹ باؤلر حسن علی انگلش باؤلر جیمز اینڈرسن سے سوئنگ کے گر سیکھنے گوروں کے دیس پہنچ گئے ہیں۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.