Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حب دھماکہ بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی ناکام سازش ہے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگونے حب فٹبال گراو¿نڈ میں میچ کے دوران ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی ناکام سازش ہے معصوم لوگوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے منافی فعل ہے، وزیر داخلہ نے کہا کہ بزدل دشمن کو ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے کوئی بھی مقصد حاصل نہیں ہو سکتا انہوں نے سیکورٹی فورسز کو ہدایت کی دہشت گردی میں ملوث عناصرکو فوری قانون کی گرفت میں لانے کے ساتھ ساتھ دھماکہ میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری و بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.