Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کے حصول کےلئے بلوچستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (این این آئی ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے حب میں فٹبال میچ کے دوران ہونے والے بم دھماکے کی مذمت اور دھماکے کے باعث زخمی ہونے والوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے، یہاں جاری کردہ ایک بیان میں وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا کہ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کے حصول کےلئے صوبے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں انہوں نے سکیورٹی فورسز کو ہدایت کہ وہ صوبے بھر میں سکیورٹی کے فول پروف اقدامات کریں اور زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.