Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکورٹی صورتحال پر گفتگو

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیراعظم سے پاک فوج کے سپہ سالار نے اہم ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی سیکورٹی اور امن اوامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.