Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عالمی ہوا بازی تنظیم کا سی اے اے شعبہ لائسنسنگ کے اقدامات پر اظہار اطمینان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : عالمی ہوا بازی تنظیم نے سی اے اے شعبہ لائسنسنگ کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔ سی اے اے کے پرسنل لائسنسنگ اور ٹریننگ کے شعبے پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

عالمی ہوا بازی تنظیم اکاو نے پرسنل لائسنسنگ کو سب سے زیادہ ریٹنگ 97.4 فیصد میں 83 فیصد اقدامات کی توثیق کر دی۔ تحفظات پر کی جانے والی اصلاحات اور پیشرفت سے متعلق سی اے اے رپورٹ اکاو کو پیش کی گئی۔ رپورٹ میں شامل 3 شعبوں پر اطمینان کا اظہار جبکہ پانچ شعبوں میں مزید اصلاحات اور پیشرفت کی ہدایت کی گئی۔ اکاوکی جانب سے بہتری کی ہدایت والے شعبوں میں فلائٹ سٹینڈرڈ، ائیر وردینس شامل ہیں۔

سی اے اے اقدامات پر جولائی میں اکاو کی آڈٹ ٹیم کی آمد کورونا کے باعث نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.