Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گوادر کسٹمز کی بڑی کاروائ۔ 5 کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوادر: گوادر کسٹمز کی بڑی کاروائ۔ 5 کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کی کوڑ کھیڑا چیک پوسٹ پر دو مختلف کارروائیوں میں 170 کلو گرام کے اعلی کوالٹی کا چرس برامد۔ چرس دو مختلف ٹرالرز کے اسپیشل خفیہ خانوں سے برآمد چرس کراچی جانے والی دو مختلف ٹرالز سے برامد ہوئی۔ بروقت کارروائی ڈرائیور گرفتار۔ گوادر کسٹمز نے کاروائ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی، کاروائیاں چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان گل رحمان کی ہدایات پر کلیکٹر گوادر طاہر قریشی اورایڈشنل کلیکٹر غلام حیدر میسر کی ترتیب دی گئ عملے نے کی ۔
کاروائیاں اسسٹنٹ کلیکٹر علی حیدر اور سپرنٹنڈنٹ اصف زمان کی سربراہی میں انسپیکٹر سیف اللہ اور انسپیکٹر امداد ابڑو اور دیگر اسٹاف نے کی واضع رہے اسی ماہ 60 کروڑ روپے منشیات گوادر کسٹمز کلیکٹریٹ نے جیونی کے مقام پر قبضے میں لی تھی ۔ چیف کلیکٹر نے اسٹاف کی کاروائ کو سراہا۔ ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.