Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سگریٹ کی غیر قانونی تیاری و فروخت سے 77ارب کا نقصان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر) فلپ مورس پاکستان کے ڈائریکٹر فنانس محمد ذیشان کے مطابق سگریٹ واحد شعبہ ہے جس میں غیرقانونی تجارت کا حجم انڈسٹری کے 40فیصد کے برابر ہے ، سگریٹ کی غیرقانونی برانڈز مارکیٹ میں بلا روک ٹوک فروخت کی جارہی ہیں جس سے حکومت کو محصولات کی مد میں سالانہ 77ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے ۔ پاکستان میں سگریٹ کی غیرقانونی تجارت کے حجم میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ،محمد ذیشان نے حکومت پر زور دیا ہے کہ حکومت کو ریونیو اور عوام کو روزگار فراہم کرنے والی ٹوبیکو کی قانونی صنعت کے تحفظ کیلئے حکومتی پالیسیوں اور قومی قوانین کا پوری انڈسٹری پر یکساں اطلاق کیا جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.