Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

صنعتوں کو درکار ماہر افرادی قوت کی فراہمی ناگزیر، اسماعیل ستار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر ) یہ بات انہوں نے اسکل ڈیولپمنٹ کونسل کراچی کی جانب سے ایف پی سی سی آئی اور ای ایف پی کے ساتھ مشترکہ طور پر فیڈریشن ہاؤس میں’’صنعتوں، اداروں میں رابطے ، چیلنجز اور مواقع‘‘سے متعلق اسٹیک ہولڈرز کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔اسماعیل ستار نے کہا کہ خطے کے دوسرے ملکوں کی نسبت پاکستانی افرادی قوت کی مہارت کم ہے ،ملک میں ہنرمند افراد کی کمی مقامی صنعتوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ معیاری مصنوعات کی تیاری کی صلاحیت کو محدود کررہی ہے لہٰذا ماہر افرادی قوت برآمدات کے فروغ، سرمایہ کاری مواقع کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں مسابقت کیلئے انتہائی اہم ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.