Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والوں کیلئے پرکشش مراعات کا مطالبہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد :  ٹیسلا انڈسٹریز اسلام آباد کی طرف سے الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنے کیلئے تیار کردہ سپر فاسٹ چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والے سرمایہ کاروں کیلئے مزید پرکشش مراعات کا اعلان کرے تا کہ اس شعبے میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہو ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.