Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں آج پہلا روزہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں ماہ صیام کا آج پہلا روزہ ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں کورونا ایس اوپیز کے تحت نماز تراویح کی دس رکعات ادا کی گئیں۔

سعودی عرب، متحدہ عرب امارت سمیت خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں کورونا ایس اوپیز کے تحت تراویح ادا کی گئیں۔

ملائیشیا، انڈونیشیا، فرانس میں بھی آج پہلا روزہ ہے، برطانیہ میں بھی کچھ لوگوں نے آج روزہ رکھا، کچھ کل سے روزہ رکھیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.