Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سوات  : سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

رہکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 169 کلو میٹر تھی، اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.