Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا اجلاس آج ہوگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا اجلاس آج ہوگا، مولانا فضل الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں شرکت کریں گی۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ اس کے علاوہ پی ڈی ایم کی مستقبل کی حکمت عملی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

بعد ازاں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے میڈیا کو آگا ہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.