Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پیسے نہیں تعلقات کی بنیاد پر الیکشن لڑتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ شفاف انتخابات سے جمہوری نظام مضبوط ہوتا ہے اپوزیشن نہیں چاہتی سیاست سے پیسے کا کلچر ختم ہو۔

پشاور میں سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے  بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر شبلی فراز کہنا تھا کہ اپوزیشن کی اوپن بیلٹنگ کی مخالفت سمجھ سے بالاتر ہے، ماضی میں جتنے بھی الیکشن ہوئے اس پر انگلیاں اٹھائی گئیں، ایسا نظام تشکیل دینا چاہتے ہیں کہ کوئی انگلی نہ اٹھائے۔

شبلی فراز ک اکہنا تھا کہ شفاف انتخابات سے جمہوری نظام مضبوط ہوتا ہے، لیکن اپوزیشن نہیں چاہتی سیاست سے پیسے کا کلچر ختم ہو، اپوزیشن خود کو ماضی سے علیحدہ نہیں کرنا چاہتی، اپوزیشن کو عوام کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.