Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اسلام آباد  بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر پی ٹی آی اور بلوچستان عوامی پارٹی کا مشترکہ امیدوار ہے : فواد چوہدری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر پی ٹی آی اور بلوچستان عوامی پارٹی کا مشترکہ امیدوار ہے  فواد چوہدری

عبدالقادر کا تعلق بلوچستان سے ہے جبکہ انکا خاندان طویل عرصے سے اسلام آباد میں مقیم ہیں اور شہر اقتدار کے بڑے سرمایہ داروں میں شمار ہوتا ہے

عبدالقادر بلوچستان عوامی پارٹی سے ٹکٹ کے خواہش مند تھے اسی لئے انہوں نے باپ پارٹی کے اجلاسوں میں شرکت بھی کی ہے

بلوچستان عوامی پارٹی سے ٹکٹ کا گرین سگنل نہ ملنے پر صادق سنجرانی نے گذشتہ ہفتے وزیراعظم سے ملاقات کرکے انہیں عبدالقارد کا نام تجویز کیا ‘

صادق سنجرانی نے وزیر اعظم کو یقین دلایا ہے کہ عبدالقادر کو ٹکٹ دینے کی صورت میں بلوچستان سے ہر صورت کامیاب کرائینگے ‘ ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.