Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دوسرا ٹی 20 : پاکستان اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے ہوں گے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج لاہور میں کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو ایک، صفر کی برتری حاصل ہے۔

پہلے میچ میں رضوان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری سکور کی، بولنگ میں عثمان قادر اور حارث رؤف نے کمال دکھایا۔ فہیم اشرف نے بھی بھرپور پرفارمنس دکھائی، یوں پاکستان کو پہلے ٹی 20 میں تین رنز سے فتح حاصل ہوئی۔

دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کی ٹیم میں آصف علی اور حسن علی کی واپسی کا امکان جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی متوقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.