Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عزیر بلوچ کیخلاف 3 مقدمات کا فیصلہ محفوظ، 18فروری کو سنائے جانے کا امکان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی :  لیاری گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کیخلاف 3 مقدمات کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، جو 18 فروری کو سنائے جانے کا امکان ہے۔

عزیر بلوچ کے خلاف کلری تھانے میں مقدمات درج ہیں، ملزم اس سے قبل 5 سے زائد مقدمات میں بری ہوچکا ہے۔ عزیر بلوچ کے خلاف اب بھی 52 سے زائد مقدمات زیر سماعت ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.