Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوروناسے تاجروں کاکاروبار تباہ،پیکیج دیا جائے ، شیخ حبیب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) حکومت چھوٹے تاجروں کیلئے پیکیج کا اعلان کرے ، کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے ،ڈی جی رینجرز اور پولیس اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔پی ٹی آئی ٹریڈنگ ونگ کے صدر حاجی طاہر نوید کے ساتھ پریس کانفرنس میں شیخ حبیب نے کہا کہ 80فیصد تاجر کورونا کی وجہ سے دیوالیہ ہوگئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.