Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پی ایس ایل 6 ،غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیک 6 میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی کنگزکے چیڈوک والٹن پاکستان پہنچنے والے پہلے غیرملکی کرکٹرہیں، ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین کراچی پہنچے ، اسلام آباد یونائیٹڈ سے کراچی کنگز منتقل ہونے والے پلاٹینم کھلاڑی کولن انگرام، سپلیمنٹری کھلاڑی افغانستان کے نوراحمد اورہیڈ کوچ ہرشل گبزبھی کراچی پہنچ گئے ۔ہوٹل منتقلی کے بعد کووڈ ٹیسٹنگ کے بعد قرنطینہ میں رہیں گے ، پشاورزلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی کی آج صبح آمد طے ہے ،روی بوپارہ بھی ہفتہ کو کراچی پہنچیں گے ، شرفین ردرفورڈ اورمجیب الرحمان 14 فروری کو کراچی آئیں گے ، پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض، شعیب ملک، امام الحق، کامران اکمل، محمد عرفان اوردیگرنے بھی سکواڈ کا حصہ بن کر سیلف آئسو لیشن اختیار کر لی،پی ایس ایل کا میلہ 20 فروری سے کراچی میں سجے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.