Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ترکی : طوفانی بگولے سے تباہی ، 16افراد زخمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

استنبول  : حکام کے مطابق 20 سیکنڈ کے بگولے سے متعددکشتیاں اور ایک کرین الٹ گئی، لاتعداد درخت اکھڑ گئے ۔ کئی گاڑیاں اور عمارتوں کی چھتیں ہوا میں اڑ گئیں ۔ نقصانات کے سروے کے بعد ازمیر کے میئر نے صحافیوں کو بتایا کہ 20 سیکنڈ کے دوران جو کچھ ہوا وہ ناقابل یقین لگتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.