Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

راحت فتح علی کل درجنوں ممالک میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک ) راحت فتح علی خان لائیو سٹریم کے ذریعے دنیا کے درجنوں ممالک میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے اور 14 فروری کو رات 8 بجے سے دو گھنٹے تک اپنے پیار بھرے گیتوں کی برسات کریں گے ۔استاد راحت فتح علی خان پاکستان کے پہلے فن کار ہیں جنہیں سب سے زیادہ یوٹیوب پر دیکھا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.