Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شلپا شیٹھی کے شوہر پر فحش فلموں کا گروہ چلانے کا الزام

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل ممبئی پولیس نے فحش فلمیں ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کے الزام میں ایک معروف اداکارہ سمیت دیگر مزید 9 افراد کو گرفتار کیا تھا، اسی سلسلے میں ایک اور بھارتی اداکارہ ساگریکا شونا نے مشہور بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا پر فحش فلموں کا گروہ چلانے اور ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ایک پریس کانفرنس میں اداکارہ نے کہا کہ فحش فلمز بنانے کے سلسلے میں جس شخص کو پولیس نے گرفتار کیا ہے وہ مشہور بزنسمین راج کندرا کا اسسٹنٹ ہے ، فحش فلمز بنانے کے پیچھے شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کا ہاتھ ہے لہذا انہیں گرفتار کیا جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.