Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

تائیوان : جدید جنگی طیارہ ایف 16 وی سمندر میں گر کر تباہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تائپے سٹی : تائیوان میں جدید جنگی طیارہ ایف 16 وی سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد تائیوان نے ایف 16 طیاروں کی ٹریننگ روک دی ہے ، تربیتی مشن کے دوران جنگی طیارہ ملک کے جنوب میں سمندر میں کریش کرگیا تھا،

تائیوان حکام کے مطابق ریسکیو مشن پائلٹ کی تلاش کررہا ہے، ایف 16 طیاروں کو حال ہی میں اپگریڈ کرکے “وی “ورژن میں تبدیل کیا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.