Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عمران عباس کا اپنے مداح کو کام سے کام رکھنے کا مشورہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی :   اداکار عمران عباس نے ساتھی اداکار احد رضا میر کی اپنی سالی صبور علی کی شادی میں موجود نہ ہونے کی وجہ پوچھنے والے مداح کو کھری کھری سنا دیں۔

عمران عباس سے آن لائن بات چیت کے دوران ایک مداح نے سوال کیا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ احد رضا میر کیوں نہیں آئے صبور کی شادی پر؟۔ اداکار نے جواب میں لکھا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے کام سے کام کیوں نہیں رکھتے ؟۔ جتنا آپ لوگوں کی زندگی کے بارے میں سوچتے ہیں اگر اپنے بارے میں سوچتے تو کہیں کے کہیں پہنچ جائیں، اس لئے دوسرے کے بجائے اپنے بارے میں سوچیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.