Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گورنر پنجاب چودھری سرور کی فلسطین میں اسرائیل کے حالیہ حملوں کی بھرپور مذمت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے فلسطین میں اسرائیل کے حالیہ حملوں کی بھرپور مذمت کی ہے۔

گورنر پنجاب چودھری سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں شہریوں کو ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فلسطین کے الطراش گاؤں میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، متاثرہ علاقے سے مکین نقل مکانی پر مجبور ہوچکے ہیں، اقوام متحدہ فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.