Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان کے 33 اضلاع میں پانچ روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(اے پی پی)بلوچستان کے 33اضلاع میں پانچ روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری ہےپولیو مہم کے دوران24لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہد ف مقرر کیا گیا ہے،کوآرڈینیٹرایمر جنسی آپریشن سینٹر راشدرزاق کی اے پی پی سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ جن میں 8ہزار692موبائل ٹیمیں،941فکسڈسائٹ او559ٹرانزٹ پوائنٹس شامل ہیں انسدادپولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کی قطرے بھی پلائے جارہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.