Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مولانا فضل الرحمان نے ٹرمپ مودی اور عمران خان کو دنیا کے سب سے بڑے نمونے قرار دے دیئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (آن لائن )جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ٹرمپ مودی اور عمران خان کو دنیا کے سب سے بڑے نمونے قرار دے دیئے پی ڈی ایم کے زیر ا ہتمام لورالائی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دنیا میں تین بڑے نمونے ہے ایک ٹرمپ دوسرا مودی اور تیسرا ہمارا والا ہے دنیا آج تک ان کو سمجھ نہیں پارہی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.