Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سردی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(اے پی پی)بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد ی رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ حرجہ حرارت منفی 4 تک جانے کا امکان زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 ریکارڈ۔کی گئی جبکہ قلات میں موجودہ درجہ حرارت منفی5ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت1?ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈاور سبی میں موجودہدرجہ حرارت3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گی جبکہ نوکنڈی میں موجودہ حرارت منفی3ریکارڈکی گی اور کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 28 فیصد گوادر میں20فیصد سبی میں11نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب15فیصد ریکاڈ کیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.