Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حسن علی نے گیند قومی سلیکشن کمیٹی کے کورٹ میں ڈال دی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک)  ان کا کہنا تھا کہ ٹیم سے باہر ہونے کے بعد فٹنس اور کارکردگی دکھانی پڑتی ہے اور چونکہ فٹنس ان کے کنٹرول میں تھی لہٰذا انہوں نے سیزن میں لگاتار 9 چار روزہ میچوں میں 260 اوورز پھینک کر 43 وکٹیں حاصل کیں اور وہ بھی کراچی میں جہاں فاسٹ بالرز کیلئے کنڈیشنز کافی مشکل ہوتی ہیں۔حسن علی کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کی جانب سے تینوں فارمیٹس میں واپسی کی توقعات کر رہے ہیں تاہم موقع دینے کا فیصلہ ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کو کرنا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.