Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عزت اور مقام بنانے میں 34سال لگے :سلمان خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی شو بگ باس میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ جتنے بھی میرے چاہنے والے ہیں وہ مجھے جانتے ہیں، میں نے اپنا مقام اور یہ عزت بہت آسانی سے نہیں بنائی ہے ، تمام تر محنت اور مشکلات کے بعد عزت بنائی۔انہوں نے مزید کہا کہ ابھی بھی بہت آگے جانا ہے ، بہت عزت اور پیار کمانا ہے ۔سلمان سے سلو، سلو سے بھائی اس میں رکاوٹ نہیں ڈالئے گا یہی درخواست ہے ۔سلمان خان گفتگو کرتے ہوتے بہت سنجیدہ تھے جبکہ انہیں سننے والے تمام افراد بھی بالکل غور اور سنجیدگی سے ان کی باتوں کو سن رہے تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.