Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ترک اداکار نے فیروز خان کو کھانے پر مدعو کردیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک) ترکش اداکار نے فیروز کی ایک پوسٹ پر ترکش زبان میں کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میرے بھائی، استنبول آئیں، جہاں میں آپ کو ترکی کے مزیدار پکوان کھلاؤں گا ،مثال کے طور پر، کیا آپ ے کبھی یوسفیلی کھایا ہے ؟ یا اڈانا کباب؟۔فیروز خان نے بھی ترکش زبان میں لکھا کہ ‘بھائی آپ کا بہت شکریہ۔’

Leave A Reply

Your email address will not be published.