Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اپوزیشن گورننس کی کمزوریوں کو اجاگر کرکے قوم کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتی ہے،وزیراعلی بلوچستان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام

کوئٹہ:اپوزیشن گورننس کی کمزوریوں کو اجاگر کرکے قوم کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتی ہے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:اپوزیشن ارکان قائمہ کمیٹیوں میں فعال کردار ادا کرکے پالیسیاں مرتب کرنے سے متعلق تجاویز پیش کریں،جام کمال خان

کوئٹہ: اپوزیشن کو عوامی مسائل کے حل کیلئے بہتر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:بلوچستان کے پہلے کینسر ہسپتال کی تعمیر کے کام کے معیار اور بروقت تکمیل کی موثر مانیٹرنگ کی جارہی ہے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:وزیراعلی نے کینسر ہسپتال پر جاری تعمیراتی کام کی پیشرفت کی تصاویر بھی اپ لوڈ کیں

کویٹہ:ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں پہلی مرتبہ روڈ سیکٹر کے لیے نئے اسٹینڈرڈ بنائے جا رہے ہیں،جام کمال خان

Leave A Reply

Your email address will not be published.