Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں موسم خشک  پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ:  مکران کے ساحلی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں کم سے کم حرارت13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 28 فیصد گوادر میں 70 فیصد سبی میں 31 نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب10فیصد ریکاڈ

Leave A Reply

Your email address will not be published.