Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سترہ گھنٹے مسلسل ایکشن، کرس نِکک نے آئرن مین کا ٹائٹل جیت لیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فلوریڈا کے اکیس سالہ نوجوان کرس نِکک سترہ گھنٹے مسلسل ایکشن میں رہے۔ انوں نے دو اعشاریہ چار میل تیراکی، ایک سو بارہ میل سائیکلنگ اور فل میراتھن دوڑ میں حصہ لے کر آئرن مین کا ٹائٹل جیتا۔

سترہ گھنٹے مسلسل ایکشن، کرس نِکک نے آئرن مین کا ٹائٹل جیت لیا

تفصیل کے مطابق امریکی ریاست کے ساحل پر ٹرائی تھیلون مقابلے کا تیراکی سے آغاز ہوا جس میں درجن بھر ایتھلیٹ اِن ایکشن آئے اور خوب زور بازو دکھایا۔

دو اعشاریہ چار میل تک سوئمنگ کی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب نے جیت کے لیے خوب ہاتھ پاؤں مارے۔ کھلاڑیوں نے سائیکلنگ میں بھی کمال دکھائے۔ 112 میل کے صحرائی ٹریک پر رائیڈرز کو مشکلات پیش آئیں۔ تاہم میراتھن دوڑ فیصلہ کن ثابت ہوئی۔ کرس نِکک نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آئرن مین کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.