اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ سروے سے واضح ہے جی بی کے عوام عمران خان کو ووٹ دے رہے ہیں، پی ٹی آئی بڑی لیڈ سے جیت رہی ہے۔
معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا علی امین گنڈاپور بہترین لیڈر بن کر ابھرے ہیں، مریم صفدر، بلاول نے یقینی شکست پر دھاندلی کے الزام لگانے شروع کر دیئے۔