Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان میں کرکٹ کھیل سے کہیں زیادہ ہے :بابر اعظم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  (سپورٹس ڈیسک)  بابر اعظم نے لکھا کہ اب پاکستان سپر لیگ کی باری ہے ۔ انہوں نے پاکستان کا دورہ کرنے پر زمبابوے کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے اظہار تشکر بھی کیا۔بابر اعظم نے اپنے پیغام کے ساتھ ٹیم کی گروپ فوٹو بھی شیئر کی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز میں کلین سویپ کیا تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.