Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹی وی ڈراموں میں کچرا بِک رہاہے :سونیا حسین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی( شوبز ڈیسک)  اداکارہ سونیا حسین نے انٹرویو میں موجودہ دور کے ڈراموں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ہم لوگوں نے اس بات کا تجزیہ کرنا ہی چھوڑدیا ہے کہ دراصل ہمیں لوگوں کو ڈراموں کے ذریعے دکھانا کیا ہے ۔ ہمارے سوچنے کا زاویہ مختصر ہوکر صرف ٹی آر پی تک محدود ہوکر رہ گیا ہے کہ جو دکھ رہا ہے وہ بک رہا ہے اور اگر کچرا بھی بک رہا ہے نا تو آپ بیچ رہے ہیں ڈراموں میں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.