Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فنکار کو اپنے فن کے ذریعے شناخت بنانی چاہیے :صبا پرویز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  :   انہوں نے کہا کہ میڈیا کو انٹرویو نہ دینے کی وجہ سے میرے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ میں مغرور ہوں حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہے اور میں میڈیا کا دل سے احترام کرتی ہوں کیونکہ مجھے میڈیا نے بھرپور سپورٹ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے سنجیدہ کردار زیادہ دئیے جاتے ہیں مگر میری خواہش ہے کہ مجھے کامیڈی کردار بھی ملے ۔صبا پرویز نے کہا کہ میرے لیے کوئی اداکار فیورٹ نہیں بلکہ وہ تمام سینئر اداکار پسند ہیں جنہوں نے اچھا کام کرنے کے ساتھ اپنے جونیئرز کا ہاتھ پکڑ کر ان کی رہنمائی بھی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.