Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لاک ڈاؤن میں بالی ووڈ ستارے کھیتی باڑی کرنے لگے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی  :   گزشتہ دنوں سلمان خان اور سیف علی خان کی کھیتی باڑی کرتے ہوئے تصاویر وائرل ہوئیں۔سلمان خان کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ میں نے کھیتی باڑی کی ہے ۔ مجھے جب بھی موقع ملتا ہے فارم پر جاتا ہوں، وہاں کسان کی طرح ہی محنت کرتا ہوں۔ سیف بھی اپنے صاحبزادے تیمور کے ساتھ کھیتی باڑی کرتے دکھائی دئیے ہیں۔ جیکی شروف بھی باغبانی کے دلدادہ ہیں ۔ دھرمیندر کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ان کا کہناہے کہ مجھے پچپن سے ہی کھیتی باڑی اور باغبانی کا شوق تھا۔ نواز الدین صدیقی بھی کھیتی باڑی، باغبانی کو بھی پسند کرتے ہیں۔ اداکارہ روبینہ باغبانی کرتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.